Depository of News

میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیر ِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی کا انعقاد

newsdepo.com · world

ٹیکسلا (بیوروریپورٹ ) میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیرِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ایک پروقار احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں طلبہ، میونسپل ایڈمنسٹریشن کے ملازمین، سینئر افسران، تاجروں اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت [...]

Read full article →