رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوئینسکو کی گورنر پنجاب سے ملاقات
اسلام آباد (نامہ نگار حصوصی)پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوئینسکو نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور رومانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، تجارتی مواقع تلاش کرنے، اقتصادی تعاون بڑھانے اور ثقافتی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں [...]
