گوجر خان ٹریفک حادثہ،جنڈی موڑ کے قریب مزدا ڈرائیور جاں بحق
گوجرخان(بیورو رپورٹ)گوجرخان میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ نہ رک سکا، جنڈی موڑ کے قریب نگائل شنواری ہوٹل کے نزدیک پیش آنے والے حادثے میں مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والا مزدا ٹرک ڈرائیور جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ پولیس نے حادثے کا سبب بننے والے نامعلوم ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے [...]
