شیخ ذیشان سعید کی عاصم رضا احمد اور گروپ کے تمام کامیاب ممبران کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی
ٹیکسلا (بیوروریپورٹ ) سابق وفاقی وزیرِ داخلہ پاکستان چوہدری نثار علی خان کے فوکل پرسن و ترجمان شیخ ذیشان سعید نے آواز گروپ کے سربراہ جناب عاصم رضا احمد اور گروپ کے تمام کامیاب ممبران کو فلور ملز ایسوسی ایشن کے انتخبات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی، شیخ ذیشان سعید نے آواز گروپ [...]
