پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ میں تیزی، 80 فیصد نشستیں مکمل
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی )سرکاری حج سکیم کے تحت بکنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد پرائیویٹ حج سکیم میں درخواستوں اور بکنگ کے عمل میں تیزی آ گئی ہے۔ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت اب تک 80 فیصد نشستوں کی بکنگ مکمل ہو چکی ہے جبکہ تقریبا 15 ہزار نشستیں باقی رہ گئی [...]
