ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی چارجز کو مسترد کرتے ہیں،ملک شاہد
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی و پنجاب کے صدر ملک شاہد غفور پراچہ، مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری راجہ توحید احمد اور دیگر مرکزی عہدیداران نے ستھرا پنجاب کے نئے صفائی چارجز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت دکانوں اور تجارتی مراکز پر عائد کیے جانے والے [...]
