گورنر پنجاب کی کیڈٹ کالج حسن ابدال آمد، اجلاس کی صدارت کی
فتح جنگ (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کیڈٹ کالج حسن ابدال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کالج کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں بورڈ آف گورنرز کے اراکین نے شرکت کی، جبکہ پرنسپل کیڈٹ کالج حسن ابدال بریگیڈیئر (ر) ناصر خٹک نے گورنر پنجاب اور [...]
