Depository of News

رتہ امرال پولیس کی کارروائی، خیانت مجرمانہ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) رتہ امرال پولیس کی کارروائی، خیانت مجرمانہ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خیانت مجرمانہ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری سال 2021 سے پولیس کو مطلوب تھا، رتہ امرال پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے [...]

Read full article →