آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29اکتوبر 2026ء عارضی بجلی بندش کا شیڈول
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنائی ہے۔آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس [...]
