بحریہ ٹائون کے فلیٹ میں فحش گانوں اور ڈانس پارٹی پر ریڈ،7ملزمان گرفتار
روات(بیورو رپورٹ)ایس ایچ او تھانہ روات کی خصوصی ہدایت اور زیرِ نگرانی روات پولیس نے سماجی برائیوں اور امن و امان میں مخل عناصر کے خلاف مثر کارروائی کرتے ہوئے بحریہ ٹان فیز 7 میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں ہونے والی ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے [...]
