صفائی کے ناقص انتظامات ،سکھر میںگندگی کے ڈھیرلگ گئے
سکھر(وقائع نگارخصوصی)صفائی کے ناقص انتظامات میں بہتری نہ آسکی،گندگی کے ڈھیروں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا ڈالی، شہریوں وعلاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا،سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر بالاحکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سکھر میونسپل کارپوریشن اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی مجرمانہ غفلت اور مسلسل لاپرواہی کے [...]
