طاقتور اور مسکیولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی: بپاشا باسو
ممبئی(شوبزڈیسک)نامور بھارتی اداکارہ بپاشا باسو نے بالی ووڈ میں فٹنس کو متعارف کروانے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری میں طاقتور اور مسکیولر خواتین کے جسمانی معیار کی بنیاد میں نے رکھی۔بپاشا باسو نے اپنے دورِ عروج کے فٹنس سفر اور انڈسٹری میں خوبصورتی کے معیارات پر گفتگو کی۔بپاشا باسو نے بتایا ۔ [...]
