ہارون شاہد کی بھاری حق مہر کا مطالبہ کرنیوالے والدین پر کڑی تنقید
لاہور(آئی این پی ) معروف اداکار ہارون شاہد نے شادی کے موقع پر بھاری حق مہر کے مطالبے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بعض والدین کی مالی تحفظ حاصل کرنے کی کوشش قرار دے دیا۔حالیہ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون شاہد نے کہا کہ حق مہر کو کاروباری معاہدہ [...]
