Depository of News

جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش

newsdepo.com · world

واشنگٹن (آئی این پی ) ہالی ووڈ کی سابق جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش ہیں، جس کے بعد مداحوں میں دونوں کے دوبارہ رشتہ قائم کرنے سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ امریکی جریدے اوکے میگزین کے مطابق ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں [...]

Read full article →