ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا
کراچی(آئی این پی ) پاکستان کے مقبول ریئلٹی شو سے شہرت حاصل کرنے والی اسرا عائشہ نے ساتھی کنٹسٹنٹ و اداکار زیب خان سے نکاح کر لیا۔نکاح کی تقریب میں اسرا عائشہ سفید اور سنہرے لباس میں نظر آئیں جبکہ زیب خان نے بھی اسی رنگ کے لباس کا انتخاب کیا۔ دونوں نے اپنی شادی [...]
