سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا انجری کا شکار’ لاہیرو اودارا سکواڈ میں شامل
لاہور(این این آئی) سری لنکا کے اوپنر پاتھم نسانکا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔سری لنکن کرکٹ کے مطابق پاتھم نسانکا ہیمسٹرنگ انجری سے صحت یاب نہ ہو سکے۔ بیان میں کہا گیا کہ سلیکشن کمیٹی نے پاتھم نسانکا کی جگہ لاہیرو اودارا کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان [...]
