Depository of News

APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد

newsdepo.com · world

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر و سابق (مسٹر سائوتھ ایشیا)اعجاز احمد اور سیکرٹری جنرل حاجی محمد اسماعیل نے ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے رواں سال بھی آرمی پبلک سکول شہدا باڈی بلڈنگ میموریل چمپئن شپ 2027کے شاندار انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی باڈی [...]

Read full article →