سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی
جدہ(آئی این پی ) سابق ہاکی چیمپئن اور چیف سلیکٹر سمیع اللہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ سمیع اللہ خان امریکہ سے پاکستان جاتے ہوئے سعودی عرب پہنچے تھے، جہاں انہوں نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا، اس کے بعد مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری [...]
