پختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، 6 سال سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل
پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا کی نئی صوبائی حکومت نے پی ٹی آئی کا سالوں سے زیرالتوا منصوبہ 10 روز میں مکمل کروا دیا۔ خیبر پختونخوا حکومتی ذرائع کے مطابق مردان کی بخشالی روڈ چھ سال سے تاخیرکا شکار تھی، جسے نئی صوبائی حکومت نے صرف 10 دن میں پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔ [...]
