Depository of News

برائلر گوشت کی قیمت میںمزید15روپے کلو کمی

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید15روپے کمی سے533روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا [...]

Read full article →