سائبر ڈاکوں نے پاکستانیوں کو سوا 8 ارب کا چونا لگا دیا ارکان پارلیمنٹ بھی نہ بچ سکے
لام آباد (حبہ عباسی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے ہنگامہ خیز اجلاس میں لرزہ خیز انکشافات نے پورے ملک کے لیے ایک بھیانک سائرن بجادئیے۔این سی سی آئی اے حکام نے کمیٹی کے سامنے لرزہ خیز اعتراف کیا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل ڈکیتیوں کا ایسا خوفناک طوفان آ چکا ہے جس کے [...]
