کراچی’ٹریفک حادثات، 3افراد جاں بحق، 3 زخمی، مشتعل افراد نے ٹریلر جلا دیا
کراچی(این این آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے، کورنگی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد نے ٹریلر کو آگ لگا دی، جبکہ نارتھ ناظم آباد شادمان ٹاؤن میں تیز رفتار کار گرین لائن [...]
