مسجدالحرام میں موسلا دھار بارش عوح پرور منظر نے دل جیت لیے
(خبریں ڈیجیٹل) مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام میں موسلا دھار بارش، ایمان افروز مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ ایک طرف بادل جم کر برسے تو دوسری طرف اللہ کے مہمانوں کے جذبے مزید بلند ہو گئے۔تیز بارش اور شدید ڈان پور کے باوجود زائرین اور عازمین نے اپنے قدم نہیں روکے اور پورے [...]
