سونے کے نرخوں میں استحکام فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار روپے پر برقرار
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) لاہور سمیت ملک بھر میں سونے کے نرخ برقرار’آج کے دستیاب مارکیٹ ریٹ کے مطابق 24 قیراط سونا 4 لاکھ 19 ہزار روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونا باقی صفحہ4بقیہ نمبر 43تقریبا 3 لاکھ 84 ہزار 188 روپے فی تولہ ہے
