Depository of News

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 38 ہزار فلسطینی خواتین بچیاں جان بحق ہو چکیں

newsdepo.com · world

غزہ،نیویارک(نیوز ایجنسیاں )غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں فلسطینی خواتین اور بچیوں کی ہلاکتوں اور تباہ حال زندگیوں سے متعلق دل دہلا دینے والے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔غزہ کی وزارت امور خواتین کے مطابق سات اکتوبر 2023سے اب تک 38ہزار سے زائد خواتین اور بچیاں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں جبکہ [...]

Read full article →