منشیات سپلائر مجرم شاہ نواز کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم شاہ نواز کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم شاہ نواز کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، [...]
