بحریہ ٹان فیز 7 میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار
روات (بیورو رپورٹ)تھانہ روات پولیس نے قانون شکنی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف مثر کارروائی کرتے ہوئے بحریہ ٹان فیز 7 میں قائم فحاشی کے اڈے کو ناکارہ بنا دیا۔ پولیس نے موقع سے ایک مرد اور دو خواتین کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ فرار ہونے والے مرکزی [...]
