کہوٹہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری نے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ خنجر کے وار سے شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کر دیا [...]
