پنجاب میں کل سے بارشوں کے طاقتور سلسلے کی پیشگوئی
لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب میں کل (بدھ) سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی کی ہے۔ نئے مغربی موسمی سلسلے کے باعث صوبے بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ بارشوں [...]
