Depository of News

وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے سید ضیغم عباس اور سردار حسن علی کی ملاقات

newsdepo.com · world

ٹیکسلا(نمائندہ خصوصی )عمیرجمیل زرائع کے مطابق یہ اہم ملاقات انتہائی خوشگوار اور صمیمی ماحول میں ہوئی۔ ملاقات کے دوران علاقے کی مجموعی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور، اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف اہم موضوعات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے معزز مہمانوں کی [...]

Read full article →