بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ کی نیو ٹان اور ویسٹریج پولیس ٹیم پر فائرنگ
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)نیوٹان کے علاقے میں بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ کی نیو ٹان اور ویسٹریج پولیس ٹیم پر فائرنگ,2 دن قبل تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ سے چوری ہونے والی لاکھوں روپے مالیت کی کار برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹان کے علاقے میں بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ کی نیو ٹان اور ویسٹریج پولیس ٹیم پر [...]
