جوڈیشنل مجسٹریٹ میانوالی افشاں سدرہ کا جرآت مندانہ فیصلہ
نمل( نمائندہ خبریں ) جوڈیشنل مجسٹریٹ میانوالی محترمہ افشاں سدرہ صاحبہ کا دانش مندانہ اور جرآت مندانہ فیصلہ تھانہ چکڑالہ کے مشہور مقدمہ 25/21 میں تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا مختلف نوعیت کے 3 الگ الگ مقدمات زیر سماعت تھے صلح کی بنیاد پر جوڈیشنل مجسٹریٹ محترمہ افشاں سدرہ صاحبہ نے تمام مقدمات سے [...]
