بیوائوں، یتیموں،ریٹائرڈ ملازمین کی گریجویٹی، کمیوٹیشن ادائیگی کیجائے،ریلویز پنشنرز
راولپنڈی(عرفان چوہان سے)آل پاکستان ریلویز پنشنرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے مطالبہ کیا کہ یکم دسمبر 2023 سے زیرِ التوا بیواں، یتیم بچوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی گریجویٹی اور کمیوٹیشن کی ادائیگی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ایسوسی ایشن کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پاکستان ریلویز کو سات [...]
