Depository of News

موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں 15ویں بنیادی پاسنگ آؤٹ پریڈ

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں 15ویں بنیادی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مجموعی طور پر 436 افسران نے تربیت مکمل کی۔ پاس آؤٹ ہونے والے افسران میں 47خواتین افسران بھی شامل ہیں۔ڈپٹی کمانڈنٹ ظفر علی ملک، ایس پی فیصل اکرم سول [...]

Read full article →