Depository of News

پاک چین سائنسی تعاون فروغ کیلئے نسٹ میں دو روزہ سمپوزیم کا آغاز

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی(نسٹ)میں پاک چین سائنسی تعاون اور مشترکہ تحقیق کے فروغ کے لیے دو روزہ سمپوزیم SinoPak BioConnect 2026 کا انعقاد ہو رہا ہے۔ سمپوزیم کا مقصد بائیومیٹیریلز، بایومیڈیکل ٹیکنالوجیز اور متعلقہ شعبوں میں مشترکہ تحقیقی منصوبوں، علمی تبادلے اور ادارہ جاتی روابط کو فروغ دینا ہے۔نسٹ [...]

Read full article →