Depository of News

شہر کی شاہراہوں پر دنداسہ بیچنے کی آڑ میں چوہے مار گولیوں کی فروخت کا غیر قانونی جان لیوا دھندہ عروج پر

newsdepo.com · world

چکوال(بیورورپورٹ)شہر کی شاہراہوں پر دنداسہ بیچنے کی آڑ میں چوہے مار گولیوں کی فروخت کا غیر قانونی جان لیوا دھندہ عروج پر، چوہے مار گولیوں کے خود کشی اور دیگر غیر انسانی استعمال کے خدشات بڑھنے لگے ، انتظامیہ شہر کے چھوٹے بڑے کاروباری مراکز اور گلی محلوں میں چوہے مار گولیاں فروخت کرنے والے [...]

Read full article →