راولپنڈی، 4 افرادگرفتار، 10 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 04 افراد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب برآمد کی، آر اے بازار پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر [...]
