محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر ڈی جی اینٹی کرپشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر ڈی جی انٹی کرپشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ڈی جی اینٹی کرپشن نے توہین عدالت نوٹس کا جواب دے دیا ڈی جی نے ان تمام افسران کے نام پیش کر دیئے جنہوں نے عدالت کے [...]
