Depository of News

ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کا مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

newsdepo.com · world

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے پیرودھائی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا اور منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت، تعمیراتی کاموں کے معیار اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران اور تعمیراتی کمپنیوں کے نمائندوں کو [...]

Read full article →