Depository of News

پاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

newsdepo.com · world

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی )ترکمانستان کے چیف امام اور سابق مفتی اعظم عزت مآب یالکپ ہوجاگلیوو نے وفد کے ہمراہ وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا دورہ کیا، جہاں وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مذہبی تعلیم، قرآنی علوم اور دینی شعبے [...]

Read full article →