مقدمہ میں نامزد سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم سمیت 11ملزمان کیخلاف محفوظ فیصلہ چوتھی بار موخر
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ میں نامزد سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کے خلاف محفوظ فیصلہ چوتھی بار موخر کر دیا گیا گزشتہ روز سماعت کے موقع پر علیمہ خانم کے وکیل [...]
