موٹروے پولیس ‘436 افسران کی 15ویں پاسنگ آئوٹ پریڈ
شیخوپورہ( این این آئی)موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں 15ویں بنیادی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں 436 افسران نے شرکت کی جبکہ پاس آئوٹ ہونے والے افسران میں 47 خواتین بھی شامل تھیں۔کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی مسرور عالم کولاچی نے پریڈ کا معائنہ کیا، اس موقع پر چاق [...]
