Depository of News

پختونخوا کے عوام نو منتخب انتظامیہ سے امن کی بحالی’ ترقی کیلئے پرامید

newsdepo.com · world

پشاور(این این آئی)بدلتا، نکھرتا اور مضبوط خیبر پختونخوا کے تحت جاری ترقی کے سفر میں خیبرپختونخوا کے عوام نو منتخب انتظامیہ سے صوبے میں امن کی بحالی اور ترقی کیلئے پرامید ہیں،خیبر، مہمند، باجوڑ اور مردان سمیت مختلف علاقوں کے عوام نے نو منتخب انتظامیہ کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔خیبرپختونخوا کے شہریوں [...]

Read full article →