کراچی: 25 روز بعد پانی ملا تو بجلی غائب، مکینوں کا ناگن چورنگی پر احتجاج کا انتباہ
کراچی (این این آئی) شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 11ـC میں بجلی کی طویل بندش پر علاقہ مکینوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دے دی۔ مکینوں کا کہنا ہے کہ 25 روز بعد پانی کی فراہمی بحال ہوئی تو عین اسی وقت بجلی بند کردی گئی، [...]
