لاہور ہائیکورٹ ‘ دفعہ 144 کے نفاذ اور پابندیوں کیخلاف دائر درخواست ‘ وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ نے دفعہ 144 کے نفاذ اور اس کے تحت عائد پابندیوں کے خلاف دائر متفرق درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت کر دی عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آپ متفرق درخواست پر بحث کر لیں عدالت کی درخواست گزار وکیل کا موقف تھا کہ نظر بندیوں کے [...]
