سربیا، ایگزٹ پولز کے نتائج کے بعد سابق صدر نے شکست تسلیم کرلی
بلغراد (این این آئی) سربیا میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات، ایگزٹ پولز کے نتائج کے بعد سابق صدر الیگزینڈر ووچچ نے طلبہ احتجاجی تحریک کے سامنے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ اس کے ساتھ ہی اقتدار پر ان کی طویل گرفت ختم ہوگئی۔ بلغراد کی سڑکوں پر جشن، شہریوں نے گاڑیوں کے ہارن بجا کر [...]
