سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد پر پابندی’ کرتارپور راہداری کی بندش کا معاملہ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
اسلام آباد(این این آئی)بھارت میں سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد پر پابندی اور کرتارپور راہداری کی بندش کا معاملہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گیا ، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے پاکستان میں منعقد ہونے والی ورلڈ پنجابی کانفرنس میں شرکت کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے مودی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات [...]
