Depository of News

لاہور ہائیکورٹ’ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت پر وکیل پنجاب حکومت کا مؤقف سامنے آگیا علیمہ خانم ،عظمی خانم اور نورین نیازی کی نظر بندی میں 30 روزہ نظر بندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے وکیل پنجاب حکومت نے عدالت کو آگاہ [...]

Read full article →