Depository of News

حافظ آباد،زمین کے تنازع پر بیٹوں نے باپ ‘ اس کے دوست کو قتل کردیا

newsdepo.com · world

حافظ آباد(این این آئی)حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زرعی زمین کے تنازع پر دو بیٹوں نے مبینہ طور پر اپنے والد اور اس کے دوست کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول کا دوست باپ اور بیٹوں کے درمیان زمین کا تنازع حل کروانے آیا تھا جہاں تلخ کلامی کے [...]

Read full article →