کالاشاہ کاکو میں ٹریفک کے دومختلف حادثات، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
کالا شاہ کاکو (این این آئی)کالا شاہ کاکو میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک 12سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122 نے زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کیا جبکہ دونوں جاں بحق افراد کی لاشیں لواحقین کے حوالے کر دیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پہلا حادثہ [...]
